باجوڑ: پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

باجوڑ:ضلعی انتظامیہ باجوڑ کی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں۔ڈپٹی کمشنر افتخار عالم کی ہدایت پر ضلع انتظامیہ باجوڑ کے افسران نے پٹرول پمپوں کا معائنہ کیا۔ زیادہ تر کے پاس پٹرول نہیں تھا۔ انتظامیہ کے افسران نے پیڑول پمپس پر … Continue reading باجوڑ: پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ